News

کراچی: (دنیا نیوز) سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی جس میں پولیس نے اپنی رپورٹ ...
بیجنگ: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستانی اور چینی سرمایہ کار مل کر نئی راہیں کھول سکتے ہیں۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بیجنگ میں ہونگتا سکیورٹیز کے چیئرمین جِنگ ...
لاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں پولیس اور جرائم پیشہ عناصر کے درمیان مبینہ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس حکام کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے مصری شاہ، ساندہ میں ٹی نمبر 4 کے قریب ہونے والے الگ الگ ...
اسلام آباد: (دنیا نیوز) امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی کی سماعت کیلئے بنایا گیا نیا بنچ بھی ٹوٹ گیا، جسٹس انعام امین منہاس نے کیس سننے سے انکار کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ ...
پشاور: (عامر جمیل) خیبرپختونخوا حکومت نے موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق پالیسی سازی اور عملی اقدامات کے لئے ایک خود مختار کلائمیٹ ایکشن بورڈ کے قیام کا فیصلہ کر لیا، اس حوالے سے قانونی مسودہ خیبرپختونخوا ...
اسلام آباد: (دنیا نیوز) ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے عالمی مارکیٹ تک بہتر رسائی کی بدولت پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں اضافہ ہوگیا۔ ...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت سیلاب متاثرہ اضلاع کے حوالے سے ویڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا جس میں مشیر خزانہ، چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری ریلیف، ڈی جی پی ڈی ایم ...
اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ قومی تاریخ میں پہلی مرتبہ تاریخی اقدام کے تحت پاکستان نے وقت سے پہلے ہی 2600 ارب روپے کا قرض ادا کر دیا۔ ...
لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر ملتان روڈ پر راوی کنارے فارم ہاؤس میں سیلابی پانی میں پھنسے 6 شیروں کو کامیابی کے ساتھ ریسکیو کر لیا گیا۔ اس کامیاب آپریشن کی نگرانی سیکرٹری ...
اسلام آباد: (دنیا نیوز) ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی۔ عدالتی عملے نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف ...
ایرانی صدر پزشکیان نے ایران کے لئے پاکستان کی مسلسل حمایت کو سراہا اور باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو بڑھانے کیلئے ایران کے عزم کا اعادہ کیا۔ ...
موسلا دھار بارش کے بعد برساتی نالہ بپھر گیا جس کے نتیجے میں پانی گھروں اور بازار میں داخل ہو گیا، ایک مکان کو بھی نقصان پہنچا۔ 3 گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں، مدرسہ بھی ریلے کے گھیرے میں آگیا تاہم ...